ممبئی: ممبئی کے شیواجی پارک میں ہزاروں افراد کے ساتھ ایک بڑے احتجاج کی قیادت کرنے کے بعد، ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپکے نے جمعہ کی رات اعلان کیا کہ اگر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار مستعفی نہیں ہوتے ہیں تو دہلی کے جنتر منتر پر ایک اور احتجاج کیا جائے گا۔
![]()








