امریکی ریاست ٹیکساس میں دوسری جنگ عظیم کے سابق فوجی نے اپنی 100 ویں سالگرہ پر 100 تہنیتی کارڈز ملنے کی خواہش ظاہر کی، لیکن لوگوں نے محبت اور قدر دانی کا ایسا اظہار کیا کہ انہیں ملک بھر سے 4 ہزار سے زائد کارڈز موصول ہوگئے۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved