سلمان خان کا اپنے کمرے میں نظر نہ آنے والی قوت کی موجودگی کا انکشاف
میں بیڈروم میں کبھی اکیلا نہیں رہا، وہاں ہمیشہ میرے ساتھ کوئی ایسا شخص موجود ہوتا تھا جسے میں نے کبھی دیکھا نہیں تھا، بالی وڈ سپر اسٹار/ فائل فوٹو
بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنے بیڈروم میں کسی نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔






