نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم سے اسپین کے شہر مالاگا جانے والی پرواز میں 36 سالہ مسافر نے مبینہ طور پر شراب کے نشے میں ہنگامہ آرائی کی اور چار فضائی میزبانوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے ساتھ نامناسب انداز میں چھونے کی کوشش کی۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved