کانپور(نامہ نگار)موجودہ پارلیمانی انتخابات میں عوام نے بی جے پی کو حکومت بنانے کا موقع دے دیا ہے۔ کانپور شہر کے لوگوں نے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی کو زبردست حمایت دے کر کامیاب بنا دیا ہے۔ کانپور شہر نشست سے کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر کو بی جے پی امیدوار نے شکت دے دی ہے۔ پارلیمانی انتخابات کے نتائج نے تمام پارٹیوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس کا اندازہ صرف اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بی جے پی امیدوار ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی نے کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی کوئلہ وزیر شری پرکاش جیسوال کو
تقریباً ڈیڑھ لاکھ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔