ممبئی (وارتا)تین پہیہنے مارچ میں ختم ہوئے مالی سال میں ۸۰ء۲۹کروڑ روپئے کا منافع کمایا جو اس سے قبل مالی سال میں ۹۳ء ۲۵کروڑ روپئے کے مقابلے میں ۸۶ء۱۴فیصد زیادہ ہے ۔ کمپنی نے یہاں بتایا کہ ۱۴۔ ۲۰۱۳میں اس نے ۳۷۵۵۷گاڑیاں فروخت کیں جو اس سے قبل مالی سال میںفروخت کی گئیں ۳۲۰۴۰گاڑیوںکے مقابلے میں ۲۲ء۱۷فیصد زیادہ ہے ۔ کمپنی نے اس مالی سال میں ۲۶ء۴۲۹کروڑ روپئے کا کاروبار کیا جو مارچ ۲۰۱۳میں ختم ہوئے مالی سال کے ۸۶ء۳۶۲کروڑ روپئے کے مقابلے میں ۳۰ء۱۸فیصد زیادہ ہے ۔ کمپنی نے کہا ہے کہ گاڑی صنعت کے لئے ۱۴۔۲۰۱۳بہتر نہیں رہا لیکن اس کی گاڑیوںکی فروخت میں۱۷فیصد سے زیادہ اضافہ ہواہے ۔