نئی دہلی؛سبرت رائے کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے. سپریم کورٹ نے سبرت رائے کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھا ہے. سپریم کورٹ میں سبرت رائے کی طرف سے
درخواست داخل کی گئی تھی کہ لکھنو میں ہی ان کو گھر میں نظر بند رکھا جائے. اس مسئلے پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے.