نئی دہلی،02 جون(یو این آئی) وزیر مالیات مسٹر
ارون جیٹلی کو ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )کے بورڈ آف گورنر ز میں ہند کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ مسٹر جیٹلی کی مدت عہدہ 27 مئی 2014 سے نافذالعمل ہوگئی ہے۔ان کا تقرر مسٹر پی چدمبرم کی جگہ پر کیا گیا ہے۔