مظفرنگر(نامہ نگار)ضلع میں ۲۵؍ سالہ ایک نوجوان نے مبینہ طورسے پنکھے میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ مذکورہ واردات کل شام قدوائی نگرعلاقہ میںپیش آئی تھی۔تھانہ انچارج چرن سنگھ چاولا نے کہا کہ فرقان کی لاش اس کے گھر میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی تھی۔خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوس
کی۔ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔