مونگ کی دال گرمی میں معتدل ہے۔ بادی مزاج والوں کو بادی کرتی ہے اس میں گھی، موٹی الائچی، کالی مرچ، کالا زیرہ ضرور چاہیے۔
ہلکی ہے بدن کو صحت بخشتی ہے مقوی، دل،خون گوشت پوست اور طاقت کا اضافہ کرتی ہے۔ بیماریوں میں ہلکی غذا ہونے کی وجہ سے نیز طبیعت کو صاف کرنے والی ہے۔ سبزرنگ کی دال بہتر ہے۔ گھی ڈالنا منع ہے۔