ممبئی (وارتا) اپنا چیف کارگزار افسر مقرر کیاہے۔ کمپنی کے ذرائع کے مطابق مسٹر مہتا نے اس عہدے پر للت جالان کی جگہ لی ہے ان تقرری آج ہی سے موثر ہو گئی ہے۔
مسٹر جالان کو ترقی دیکر کارپوریٹ پالیسی معاملات کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ مسٹر مہتا اس سے قبل ویدانتا ریسورسیز کے گروپ چیف کارگزار افسر کے عہدے پر کام کررہے تھے۔مکینیکل انجینئر اور آئی آئی ایم احمد آبادسے ایم بی اے ڈگری یافتہ مسٹر مہتا ہندوستان زنک کے چیف کارگزار افسر بھی رہ چکے ہیں۔