نئی دہلی (بھاشا)غیر ممالک میں کمزور رخ کے درمیان اسٹاکسٹوں کی مسلسل فروخت کے سبب دہلی صرافہ بازار میں آج سونے کی قیمت ۱۵۰۰روپئے کی گراوٹ کے ساتھ ۲۸۰۶۰روپئے فی دس گرام رہ گئی وہیں صنعتی اکائیوں اور سکہ بنانے والوں کی معمولی خریداری کے سبب چاندی کی قیمت پہلے کی سطح ۴۴۹۰۰روپئے کلو پر بر قرار رہی ۔ بازار ذرائع کے مطابق سنگا پور میںسونے کی قیمت ۲ء۰فیـصد کی گراوٹ کے ساتھ ۸۰ء۱۳۱۶ڈالر فی اونس رہی ۔ دہلی میں سونا ۹ء۹۹فیصد خالص اور ۵ء ۹۹فیصد خالص کی قیمت ۱۴۰روپئے کی گراوٹ کے ساتھ با لترتیب ۲۸۰۶۰روپئے اور ۲۷۸۶۰روپئے فی دس گرام بند ہوئی ۔ گنی کی قیمت ۱۰۰روپئے گر کر ۲۴۸۰۰روپئے فی آٹھ گرام بند ہوئی ۔چاندی تیار کی قیمت ۴۴۹۰۰روپئے فی کلو بند ہوئی جبکہ چاندی ہفتہ وار ڈیلیوری کی قیمت پندر ہ روپئے بڑھ کر ۴۴۷۲۵روپئے کلو بند ہوئی ۔ چاندی سکہ کی قیمت ۷۹۰۰۰سے ۸۰۰۰۰روپئے