میتھی ۔۔ چار گٹھی
پالک ۔۔ آدھا کپ
لہسن ۔۔ آٹھ جوئے
ٹماٹر ۔۔ چھ عدد
گاجر ۔۔ تین عدد
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچ ۔۔ چھ عدد
پیاز ۔۔ ایک عدد
زیتون کا تیل ۔۔ چار کھانے کے چمچے
ترکیب
پیاز کو فرائی کریں۔ پھر اس میں لہسن، زیرہ اور ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں۔ اب پالک اور میتھی شامل کریں۔ کٹی گاجروں کو زیتون کا تیل ڈال کر پکائیں۔ پھر اس میں پالک اور میتھی شامل کر کے دم پر رکھیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
–