قیمہ ۔۔ ایک کلو
انڈے ۔۔ دو عدد
سونف پائوڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
ادرک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
دار چینی پائوڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
زیرہ پائوڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پیاز ۔۔ ایک عدد
سوکھا پودینہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
مکھن ۔۔ دو کھانے چمچے
ترکیب
قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر مکس کر کے پیس لیں۔ پھر اس میں کٹی پیاز، انڈے اور دو کھانے کے چمچے مکھن ڈال کر مکس کریں۔ اب سیخوں میں لگائیں اور باربی کیو کرلیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔