نئی دہلی (بھاشا) نجی شعبے کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ (آر آئی ایل) کا پہلی سہ ماہی کا منافع ۷ء۱۳ فیصد بڑھ کر ۵۹۵۷کروڑ روپئے ہوگیا۔ ریفائننگ مارجن بڑھنے سے کمپنی کا منافع بڑھا ہے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved