کانپور(نامہ نگار)اسرائیل کی طرف سے مظالم فلسطینیوں پر غزہ پٹی میں جاری فضائی اور زمینی حملے ابھی بھی جاری ہیںسلامتی کونسل بھی غزہ میں اسرائیلی درندگی روکنے میں ناکام ہوگئی ہے۔لہذٰا ایسے نازک وقت میں مسلمانوںکی ذمہ داری ہے ایمانی قوت ہمت کیساتھ باہر نکلیں اور اسرائیلی جارجیت اوربربریت کے خلاف آواز بلند کریں مظلوم فلسطینوں کی صورت حال دیکھ کر اَل انڈیا اقلیتی بورڈ کے صدر الحاج حافظ و قاری عبد القدوس ہادی نے ۔آج صبح!!بجے سے سکچھک پارک پریڈ میں پرامن مظاہر کا اعلان کیاہے۔ ملت کا درد رکھنے والے ح
ضرات سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ تعداد میںوقت پر پہونچ کر ملی اور مذہبی وفاداری کا ثبوت دیں۔