لکھنؤکرشنا نگر علاقہ میں دیوالی کے دن معصوم بچی چراغ سے جھلس گئی ۔ ہنس کھیڑا میں رہنے والے وجے کی بیٹی ۸سالہ موہنی دیوالی کے دن گھر میں کھیل رہی تھی کہ اچانک اس کا ہاتھ چراغ (دیا) پر پڑ گیا جو اس پر گر گیا جس سے وہ آگ کی زد میں آکربری طرح سے وہ جھلس گئی گھر والوں نے اس کو اسپتال میں داخل کرایا جہاں دوران علاج آج اس کی موت ہو گئی۔