نئی دہلی(وارتا)کاربنانے والی ملک کی دوسری بڑی کمپنی ہنڈئی موٹر انڈیا ہیچ بیک سیڈان کار(ایلیٹ آئی۲۰)۱۱؍اگست کو ہندوستانی بازار میںپیش کرے گی اوراس کی پیشگی بکنگ آج سے شروع ہوگئی ہے کمپنی نے آج یہاں بتایا کہ الیٹ آئی ۲۰کا ڈیزائن ہنڈئی موٹر ڈیزائن سینٹر یوروپ میںتیارکیا گیاہے اس نے کہا ہے کہ بی سگمینٹ کی اس کارکی ملک میں اچھی مانگ ہے۔پرانی آئی ۲۰کارکے مقابلے میںا س کے بہاری کے ساتھ ہی اندرونی سجاوٹ میںبھی تبدیلی کی گئی ہے کمپنی نے اسے پوری طرح سے نئی کاربتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بی سگمنٹ کے گاہکوں کویہ کار پسند آئے گی۔