اسلام ا باد۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پرشادی کیلئے اپنے خاندان والوں کی طرف سے ان دنوں سخت دبائو میں ہیں۔کہا جاتا ہے کہ خاص طور پر ان کی بہنیں سخت دبائو ڈال رہی ہیں۔عمران خان کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے پاک
ستانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ان کی بہنوں نے اس سلسلہ میں خاندان کی ہی ایک لڑکی کا انتخاب بھی کرلیاہے ۔اب صرف عمران خان کی طرف سے ہاںکا انتظار ہے۔