نئی دہلی(وارتا) ملک کے سب سے بڑے تجارتی بینک بھارتی اسٹیٹ بنیک(ایس بی آئی)کے منافع میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں محض ۳ء۳فیصد کااضافہ ہوا ہے اوریہ ۳۳۴۹کروڑ روپئے رہا ہے۔ ششماہی میں یہ پہلاموقع ہے جب بینک کے کل منافع میں اضافہ ہواہے۔ بنیک نے آج نتائج کے بارے میں ممبئی شیئر بازار کو یہ اطلاع دی