فتح پور(نامہ نگار)ضلع جیل م یں گزشتہ پانچ برسوںسے قید ۲۲سالہ قیدی نے جیل کے اندرنشیلی اشیاء کھاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی اس کے بعد جیل میں افراتفریح مچ گئی۔ اورقیدی کو علاج کیلئے صدر اسپتال میںبھرتی کرایاگیا۔جہاں اس کی حالت سنگین بتائی جاتی ہے۔ضلع جیل میںقید روی پانچ سال قبل گرفتارکرکے جیل بھیجا گیاتھا۔آج صبح ۹بجے اس نے نشیلی چیز کھالی تھی جس سے اس کی حالت تشویشناک ہوگئی۔