مظفرنگر(بھاشا)ضلع کے بھاری گائوں میں دونوجوانوں نے مبینہ طوپر پندرہ سالہ لڑکی کی آبروریزی کی۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتاکہ لڑکی دکان سے واپس آرہی تھی جاوید اورمکرم نے مبینہ طورپر اسے اغواکرلیااورخالی گھر میں لے جاکر اس کی آبروریزی کی لڑکی کے بھائی نے جاوید ومکرم کے خلاف تھانہ میںرپورٹ درج کرادی ہے۔جب کہ ملزمین مفرورہیں اورپولیس انھیں سرگرمی سے تلاش کررہی ہے۔