سکریٹریلکھنؤ ۲۰ ,اگست ۔ سماجوادی پارٹی کے پورو نگر سکریٹری و ورشٹھ سپا نیتا شہزاد عباس نے جاری اپنے بیان میں کہا کہ گت ۱۴؍رمضان سے وہ وائرل ہونے کی وجہ سے وہ بیمار تھے۔ جس کی وجہ سے سکری راجنیتی، دھارمک پروگراموں میں شامل نہ ہونے کو کچھ لوگوں نے یہ کہہ کر پرچار کرنا شروع کر دیا کہ میں نے سماجوادی پارٹی سے استیفا دے دیا ہے۔ شہزاد عباس نے کہا کہ وہ ۲۶؍جون ۱۹۹۴ء سے سماجوادی پارٹی کے ایک سچے سپاہی ہیں اور سماجوادی پارٹی کو سمرپت ہیں۔ شہزاد عباس نے کہا کہ میں کبھی جزبات میں آکر فیصلے نہیں کرتا عقل کی بنا پے فیصلے کرتا ہوں۔اور اسلام میں بھی جذباتوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ شری ملائم سنگھ یادو، شری اکھیلیش یادو نے مجھ کو ہمیشا سمان اور اسنیح دیا ہے اور شیعہ ہتوں کی رکچھا کے ساتھ ساتھ ۱۹۹۳ء کی سپا سرکار میں یونٹی کالج، سلطان المدارس کو ۲۰لاکھ روپئے ۱۳؍رجب کی چھٹی، امامباڑہ سبطین آباد کو ناجائز کبزوں سے آزاد کرنا، عالم نگر کی بیس بیگھا زمین کو امامباڑے کو آزاد کراکر دلایا گیا ۔ ان بڑے کاموں کو بھلایا نہیں جا سکتا ہے۔ شہزاد عباس نے کہا کہ وہ نرہی والی کربلا کو بھی ناجائز کبزوں سے آزاد کروا کر شیعہ قوم کو دلوانے کے لئے وزیر اعلیٰ کو اوگت کرا چکے ہیںانہوں نے کہا کہ وہ شیعہ قوم کے جذباتوں کا سمان کرتے ہیں اور شیعہ قوم کے ہمیشہ ساتھ ہیں کیونکہ پہلے ہم حسینی ہیں ہماری پوری نظر آج کل کے حالاتوں پر ہے۔