ممبئی (وارتا) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۶۶۹۰ء۶۰ روپئے فی ڈالر مقرر کی ہے۔ جب کہ گذشتہ کاروباری روز یہ شرح ۷۲۶۰ء۶۰روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی مصدقہ اطلاع کے مطابق روپئے کی حوالہ جاتی شرح یورو کے مقابلے میں ۷۲۰۰ء۸۰روپئے فی یورو طے کی گئی جو گذشتہ کاروباری روز ۰۴۳۲ء۸۱روپئے یورو رہی تھی۔ اسی طرح پاؤنڈ کی قیمت ۸۰۷۶ء۱۰۰روپئے فی پاؤنڈطے کی گئی اور یین کی قیمت ۸۰ء۵۸ ر وپئے فی سیکڑا یین معین کی
گئی ہے۔