ممبئی (وارتا)۔ ہندوستان جلد ہی دنیا کا سب سے بڑا کپاس پیدا کرنے والا ملک بن جائے گا۔ ہندوستانی کپاس یونین نے ۴۱۔ ۳۱۰۲ءکے اعداد شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران کپاس کی کل سپلائی ۵۷ء۷۵۴لاکھ گانٹھیں رہی تھیں جبکہ گھریلو کھپت ۵۹۲لاکھ گانٹھیں رہیں۔ اور درآمدات کے لئے ۵۷ء۲ ۶۱ گانٹھیں دستیاب رہیں۔اس میں کہا گیا ہے کہ جاری سال میں ۱۳جولائی تک ۰۵ء۴۹۳ لاکھ گانٹھیں بازار میں پہنچ چکی ہیں۔ ۵۱۔ ۴۱۰۲ءکے کپاس سیزن میں ملک میں ۵۲ء۶۹۳لالکھ گانٹھیں کپاس کی پیداوار ہونے کاامکان ہے ۔ آندھرا پردیش کی تقسیم کے مد نظر یونین نے تلنگانہ اور سیماندھرا کے لئے الگ الگ کپاس پیداواری اندازہ جاری کیا ہے ۔