فیروزآباد(بھاشا)فیروزآبادضلع میں آج صبح ڈاکوئوں نے سماج وادی پارٹی لیڈر کے گھر پر حملہ کرکے انھیں قتل کردیا اوران کی بیوی کو زخمی کردیا۔ایس پی اجے موہن شرمانے بتایاکہ مادھوگنج ریلوے پھاٹک کے قریب سماجو ادی پارٹی کے لیڈر اپنی کنبہ کے ساتھ چھت پر سورہے تھے اسی دوران ڈاکوئوں نے حملہ کرتے ہوئے اہل خانہ کو یرغمال بنالیامزاحمت کرنے کے دوران رام رتن یادو کی موت ہوگئی۔