اسلام آ باد۔دنیائے کرکٹ کے سابق بلے باز محمد یوسف نے کہا ہے کہ میں نے خواب میں دیکھا تھا کہ ایک دوست مجھے کہہ رہے ہیں مبارک ہو آ پ تو مسلمان ہوگئے ہیں۔2002میں سعید انور بھائی نے مجھے گلے لگا لیا م
جھے کلمہ پڑھایا اور میری دنیا بدل گئی۔اسلام قبول کرنے میں سعید انور کے بھائی کا بڑا ہاتھ ہے۔مجھے لگ رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے حق اور سچ کا راستہ دکھا دیا۔ایک انٹرویو میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ایک سابق کرکٹر ذوالقرنین حیدر اکثر آجاتے اور انہیں تبلیغ کرتے تھے۔