نئی دہلی(وارتا) پریمیم زمرے کی کاریں بنانے والی معروف کمپنی ٹویوٹا کرلوسکر موٹر کے مسٹر وکرم کرلوسکر گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی اعلیٰ تنظیم سوسائٹی آف انڈین آٹو موبائل مینیوفیکچررس(سیام) کے دوبارہ صدر منتخب کئے گئے ہیں۔ سیام کے ۵۴ویں سالانہ اجلاس می
کو اس عہدے پر برقرار رہنے کی تجویز پر مہر ثبت کی گئی۔ سیام کے نائب صدر اور اشوکالیلینڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ونوددساری بھی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔