لکھنؤ(نامہ نگار)۔ملیح آباد علاقے میں رہنے والے ایک کسان کی بیوی کو گائوں کے ایک نوجوان نے سات دن تک یرغمال بنا کر آبرو ریزی کی ۔ متاثرہ کل کسی طرح گھر پہنچی اور شوہر کو پوری بات بتائی ۔ متاثرہ نے اس معاملے میںملیح آباد پولیس سے تحریری شکایت بھی کی ہے۔