بلرام پور:23ستمبر(یو این ا ئی) اترپردیش میں بلرام پور کی کوتوالی علاقے میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں ا ج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ضلعی صدرسمیت پانچ لوگوں کے خلاف ایف ا ئی ا ر درج کرائی گئی ۔
پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ پیر کو بھگوتی گنج محلے کے قریب ایک کھیت میں ہریندر سنگھ نامی ایک شخص کو گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا۔
مہلوک ہریندر کے والد نے بی جے پی کے ضلعی صدر چندرپرکاش سنگھ، سنجے سنگھ ، اپورو پرتاپ ، چنٹو اور ٹلو کے خلاف پولیس میں معاملہ درج کرایا ہے۔