چندوسی (نامہ نگار)آل انڈیا تاجر یونین نے بجلی تخفیف سمیت دیگرمسائل کے سلسلے میں ضلع مجسٹریٹ کو عرضداشت سپر دکی ۔ عرضداشت میںپارکنگ کی تعمیر کرانے اوربجلی تخفیف کے اوقات میں تبدیلی کرنے کا مطالبہ کیا گیاہے۔اس کے علاوہ تاجروں کے تحفظ کیلئے حفاظتی اسکیم کے تحت تحفظ کرانے کیلئے کمیٹی کی تشکیل کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔