مظفر نگر(بھاشا)۔ ایک عورت کی سرکٹی لاش ملی ہے ۔پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید نامعلوم افراد نے اجتماعی آبرو ریزی کے بعد خاتون کو قتل کردیا ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ کوتوالی پولیس تھانہ حلقہ کے کچہلی ؎گائوںمیں نالے میں لاش ملی ۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی ۔اس کی عمر ۲۸سال کی ہے ۔