طبی ماہرین کے مطابق دار چینی حیر ت انگیز طبی فوا ئد کی حا مل ہے اور اس کا استعمال کئی خطر نا ک بیماریوں سے محفو ظ رکھ سکتاہے۔دار چینی کے فوا ئد پر کی گئی تحقیقا ت کے مطا بق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار چینی کا پاؤڈر استعما ل کرنے سیہڈیو ں کے در د میں کمی واقع ہوتی
ہے۔ تحقیقات سے یہ بھی ثا بت ہو ا ہے دار چینی خو ن میں کو لیسٹرو ل کی سطح کو کم کر تی ہے ،جسم کومختلف انفکشنز سے بچا تی ہے جبکہ اس کے مستقل استعما ل سے یا ددا شت بھی بہتر ہو تی ہے۔