سہارنپور(بھاشا)ضلعہ کے تھانہ کے علاقہ جنک پوری کے تحت ایک بیٹری تاجر کی ریل کی زد میںآنے سے موت ہوگئی ایس ایس پی راجیش پانڈے نے بتایاکہ تھانہ جنک پوری کی دامودرپوری کالونی کے باشندے جگدیش ناگر(۴۵)کی ریل کی زد میں آنے کے سبب موت ہوگئی۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved