ممبئی (وارتا) عوامی حلقوں ملک کی سب سے بڑی اسٹیٹ آف انڈیا نے فکسڈ ڈپازٹ اسکیم میں جمع رقوم کی شرح میں ایک چوتھائی فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شیئر بازار کو بتایا کہ ایک سال یا اس سے زائد میعاد والی فکسڈ ڈپازٹ کی شرح میں ۲۵ء۰ فیصد کی کٹوتی کی جائے گی۔ ایک سال سے تین سال تک اور تین سال سے پانچ سال سے کم مدت کے لئے جمع کئے جانے پر سود کی شرح ۷۵ء۸فیص
د سے گھٹن کر ۵۰ء۸ فیصد رہ جائے گی۔ انھوں نے بتایا کہ پانچ سال سے زیادہ مدت کی فکسڈ ڈپازٹ اسکیم پر سود کی شرح ۵۰ء۸ فیصد سے کم کم ہوکر ۲۵ء۸ فیصد ہوجائے گی۔ بینک صرف ایک سال اور اس سے زیادہ کی جمع شرحوں میں کٹوتی کرنے جارہاہے۔ جبکہ مختصر مدت والی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے ایک کروڑروپئے سے کم کی جمع رقم میں سود کی شرح میں بھی کٹوتی کی ہے۔ جو۸ دسمبر سے شروع ہوگی اس سے قبل نجی حلقے کے دو بڑے بینک آئی سی آئی سی آئی اورایچ ڈی ایف سی بینک نے خردہ فکسڈ ڈپازٹ رقوم کی شرحوں میں ۵۰ء۰ فیصد تک کہ کٹوتی کی تھی۔ اسٹیٹ بینک نے یہ صنعتی مدت کی جمع رقوم کو حسب سابق رکھا ہے۔ ۷ سے ۴۵ دن کی رقوم کی شرح میں ۵ فیصد ۴۶ سے ۷۹ ایک دن کے لئے سات فیصد۱۸۰ سے ۲۱۰ دن کے لئے ۲۵ء۷ فیصد اور ۲۱۱ سے ایک سال سے کم کی مدت پر شرح سود میں کمی کرنے کے لگاتار مطالبے کو نظر میں رکھتے ہوئے یہ تبدیلی کی ہے۔