ممبئی (وارتا)ریزور بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۸۷۵۰ء۶۱ روپئے فی ڈالر طے کی جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۹۲۵۳ء۶۱ روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۲۹۱۹ء۷۶ رورپئے فی یورو طے کی گئی گذشتہ کاروباری دنوں میں۱۰۰۰ء۷۶فی یورو تھی۔ پاؤنڈ کی قیمت ۹۰۲۴ء۹۶روپئے فی پاؤنڈ طے کی گئی۔ ینن کی قیمت ۶۱ء۵۱ روپئے فی سیکڑا ینن طے کی گئی۔