احمد آباد(بھاشا) نے کہا کہ اس کی گجرات میں جہازوں کے رکھ رکھاؤ اور مرمت کا مرکز بنانے کی اسکیم ہے۔ کمپنی اس مرکز میں ۵۰ کروڑ روپئے کی ابتدائی سرمایہ کاری کرے گی اور ۲۰۱۸ تک بنے گا۔ پنٹاگن میرن سروسز کے چیئر مین کیپٹن نلن پانڈے نے صحافیوں کو یہ اطلاع دی۔ انھوںنے کہا کہ گجرات میں جہاز بنانے اور توڑنے کے یارڈ ہیں۔ لیکن بیچ میں جہاز رکھ رکھا اور مرمت والا حصہ غائب ہے۔انھوںنے کہا کہ اسی کوذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے گجرات میں رکھ رکھاؤ اور مرمت خدامات کیلئے مرکز بنانے کا منصوبہ تیار کیاہے۔