نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این ا ئی) میانمار سرحدی علاقے میں آ ج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ہندستان کہ محکمے موسمیات نے بتایا کہ صبح 9 بجکر ایک منٹ پر ا ئے زلزلہ کی شدت ریختر پیمانے پر 33 درج کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز 234 شمالی عرض البلد اور 938 ڈگری مشرقی طول البلد میں چھ کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلہ سے کسی طرح کے جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔