صبح ۱۰بجے اور شام ۶ بجیہومیوپیتھک دو کا استعمال کریں۔
ایکونائٹ ۔۳۰ ایک ایک بار پہلے گرم پانی سے منھ صاف کرکے چوسیں۔
کھانے سے قبل فائیوفاس ۶x کی چار ٹکیہ چوسیں۔
دوا کھانے سے پہلے اور بعد ایک گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں۔
یہ ایک کامیاب نسخہ ہے کولومنالی شملہ کشمیر علاقے میں جہاں بے انتہابرف باری ہوتی ہے آزمودہ ہے۔
ڈاکٹر محمد احتشام علی زبیری علیگ(موبائل:۔۹۸۳۸۲۰۸۳۳۸)