سدھارتھ نگر (نامہ نگار)سدھارتھ نگرمیںبی جے پی کی جانب سے رکن سازی مہم کاآغاز ہوگیا ہے ۔مہم کے پہلے دن ۱۶۵افراد نے آن لائن رکنیت حاصل کی توبی جے پے کے ذریعہ ڈومریاگنج اسمبلی حلقہ کے بلوٹ ، بندگئی،بگھمرا، بھروتیا ،امونا تیواری ،کیتھولیا ریراوغیرہ گائوں میں آن لائن رکن سازی کیمپ لگایاگیا۔مہمان خصوصی بی جے پی ضلع صدر نریند منی ترپاٹھی کیمپ میں خاص طورسے موجود تھے۔ انھوںنے کہا کہ نریند رمودی ملک کی ترقی کیلئے کوشاںہیں۔