ممبئی (وارتا)نجی زمرے کی انڈس انڈ بینک کو رواں مالی سال کی سہ ماہی میں ۴ء۴۷ کروڑ روپئے کا منافع ہوا ہے جو گذشتہ رواں مالی سال کی اسی مدت کے ۳ء۴۷ کروڑ روپئے کے منافع کے مقابلے ۲۸ء۹۱ فیصد زیادہ ہے۔
بینک نے آج ڈائریکٹرس گروپ کی میٹنگ کے بعد بامبئے اسٹاک ایکسچینج کو بتایا کہ اس دوران اس کا کل محصولات ۲۶ء۲۴ کروڑ ڈالر سے ۱۶ء۱۶ فیصد اضافے کے ساتھ
۳۰ء۴۸ کروڑ روپئے تک پہنچ گیا۔