لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ چیف سکریٹری آلوک رنجن اکتیس جنوری کو اعظم گڑھ میں وارانسی اور اعظم گڑھ منطقہ کے ترقیاتی کاموں اور نظم و نسق کا جائزہ سینئر افسروں کے ساتھ لیں گے۔ عام باشندوں اور عوامی نمائندوں سے ملاقات کر کے منطقہ کے ترقیاتی کاموں کی معلوم
ات حاصل کریں گے اور ان کے ذریعہ اٹھائے گئے مسائل کا تصفیہ کریں گے۔