ہاپوڑ(نامہ نگار)ضلع کے تھانہ پلکھواعلاقہ کے محلہ گڑھی کے باشندے ایک نوجوان نے لڑکی کے فون پرغلط اطلاع دے کر اسے ایک مکان میں بلایابتایاجارہا ہے کہ مکان میں پہنچنے کے بعد وہاں پرپہلے سے موجود تین نوجوانوںنے مکان کادروازہ بندکرلیا اور لڑکی کی آبروریزی کرنے کے بعد نوجوان فرارہوگئے۔ متاثرہ لڑکی بدحواسی کی حالت میںگھرپہنچی اوراہل خانہ سے پوراواقعہ بتایا۔لڑکی کے والدین نے ت
ین نوجوانوںکے خلاف کوتوالی میں مقدمہ درج کرایاہے،اورلڑکی کو طبی معائنے کیلئے اسپتال بھیج دیا گیا ۔