ممبئی (وارتا)ریزور بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۱ء۸۸۴۰روپئے فی ڈالر طے کی
جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۶۱ء۷۵۷۵روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۶۹ء۹۴۱۳رورپئے فی یورو طے کی گئی گذشتہ کاروباری دنوں میں ۷۰ء۰۲۶۸فی یورو تھی۔ پاؤنڈ کی قیمت ۹۳ء۲۷۱۶روپئے فی پاؤنڈ طے کی گئی۔ یین کی قیمت ۵۲ء۶۱روپئے فی سیکڑا یین طے کی گئی۔