ماہرین طب نے کہا ہے کہ امرود کا استعمال چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔ امرود میں چھپی خصوصیات صحت کے لئے خزانہ ہیں، امرود کے استعمال سے چہرے پر نکھار آتا ہے، کھانے کے علاوہ اسکا رس چہرے پر لگانے یا پتے ابال کر اس کے پانی سے منہ دھونے سے بھی چہرے کی دلکشی میں اضافہ ہوتا ہے، ماہرین طب کہتے ہیں کہ امر
ود میں موجود وٹامنز اور پوٹاشیم جلد کو جھریوں سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔