پلکھوا(نامہ نگار)کوتوالی حلقہ کے محلہ چھداپوری میں ایک مکان میں سلنڈر سے گیس اخراج ہونے کے سبب
آگ لگ گئی مکان مالکن نے آگ بجھانے کی کوشش کی اس کے باوجود آگ نے خطرناک شکل اختیارکرلی جس کی زدمیں آنے سے کنبہ کے چھ لوگ جھلس گئے۔ جن میں چھ ماہ کی بچی بھی شامل ہے ۔گھر سے دھواںنکلتادیکھ کرموقع پرپہنچے لوگوںنے آگ پرقابو لیااور جھلسے لوگوں کو علاج کیلئے مقامی نرسنگ ہوم میں داخل کریا جہاں دوکی حالت تشویش ناک بنی ہوئی ہے ۔