ممبئی (وارتا)ملک کی دوسری سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی انفوسس نے ۲۰کروڑ ڈالر امریکہ کی نیو جرسی واقع آٹو میشن کمپنی پنایا کی تحویل حاصل کرے گی ۔ انفوسس کے چیف کارگذار وشال سکا نے ایک میں بیان میں کہا ہے کہ کہ پنایا کی تحویل حاصل کرنا ہماری خدمات میں وسعت لانے اور اسے نئی شکل میں پیش کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس مسٹر سکا کی کے قیادت سنبھال کے بعد سے انفوسس نے آٹومیشن اور آرٹی فیشیل انٹلیجینس اور کلاؤڈ پر مبنی خدمات زیادہ توجہ دی ہے ۔