بریلی (نامہ نگار)شبھاس نگر تھانہ کے بہٹا گاؤں کے رہنے والے بھارت سنگھ کے بڑے بیٹے ٹنکو کا اس کے ہی سب سے چھوٹے بھائی پنٹو کلہاڑی سے کاٹ کا قتل کردیا ۔ پوسٹ مارٹم ہاؤس پر موجود متوفی کے اہل خانہ نے بتایاکہ اس کی والدہ اوما دیوی شام ک
و بھارت سنگھ کے ساتھ مہیشپورا واقع اپنے مائکے چلی گئی اور وہیں رک گئی ۔ والدین کی غیر موجودگی میں ٹنکو کا چھوٹے بھائی پنٹو کسی بات پر تنازعہ ہوگیا ۔صبح ہونے پنٹو اسکول چلا گیاجب وہ گھر واپس لوٹا تو ٹنکو گھر میں سو رہاتھا تبھی پنٹو نے سوتے وقت کلہاڑی حملہ کردیا ۔