ممبئی (وارتا)ریزور بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۲ء۳۴۱۹روپئے فی ڈالر طے کی جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۶۲ء۱۹۸۸روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۶۸ء۱۲۱۰رورپئے فی یورو طے کی گئی گذشتہ کاروباری دنوں میں۶۷ء۰۳۳۰فی یورو تھی۔ پاؤنڈ کی قیمت ۹۲ء۴۴۶۳روپئے فی پاؤنڈ طے کی گئی۔ ینن کی قیمت ۵۲ء۰۷روپئے فی سیکڑا ینن طے کی گئی۔