ممبئی (وارتا)ریزور بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۲ء۵۹۰۸روپئے فی ڈالر طے کی جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۶۲ء۶۳۰۵روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۶۷ء۵۱
۰۴رورپئے فی یورو طے کی گئی گذشتہ کاروباری دنوں میں۶۷ء۰۳۳۰فی یورو تھی۔ پاؤنڈ کی قیمت ۹۲ء۴۵۹۱روپئے فی پاؤنڈ طے کی گئی۔ ینن کی قیمت ۵۲ء۱۱روپئے فی سیکڑا ینن طے کی گئی۔